
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
کہتے ہیں کہ ہر موسم کے پھل اور سبزیاں ضرور کھانی چاہیے، کیونکہ وہ اسی موسم کے امراض سے تحفظ فراہم کرتے ہیں، یوں تو تمام ہی پھل اور سبزیاں بہتر صحت کی ضامن ہیں تاہم کچھ پھلوں میں ایسے صحت بخش خواص پائے جاتے ہیں جو انہیں دوسری پھلوں سے ممتاز بناتے ہیں انہی میں انگور بھی شامل ہیں۔ انگور بیل میں لگنے والا انتہائی رسیلا پھل







