Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایل 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی  بی )نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ اور ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ کے سب زیادہ میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے علیم ڈار اور مائیکل گف پی ایس ایل 2020 کے فائنل میں آن فیلڈ امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز

Loading...