انتخاب یا فوری ردعمل؟ پی سی بی کی ٹی ٹوئنٹی ناراضی ون ڈے تک پہنچ گئی اسکواڈ میں نئے شامل ہونے والے کھلاڑیوں میں ڈومیسٹک کرکٹ سے نام لیے گئے ہیں