پاکستان میں اے آئی انقلاب، پی ٹی سی ایل لے آیا جدید ٹیکنالوجی کے عملی مظاہرے یہ کیسز آپریشنل، انٹرپرائز اور جامع ڈیجیٹل ماحول میں اے آئی کے عملی استعمال کو نمایاں کریں گے