Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فریال تالپور

 فریال تالپور سے پارٹی رہنما میر بابل خان بھیو کی ملاقات

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے پارٹی رہنما میر بابل خان بھیو نے نیب کے جھوٹے کیس میں عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد ملاقات کی۔ فریال تالپور نے میر بابل خان بھیو کو عدالت سے باعزت بری ہونے پر مبارک باد دی۔ ملاقات کے دوران میر تیمور خان پنہور نے اپنی برادری اور حامیوں کے ساتھ پاکستان

Loading...