چین کی ایران میں حکومت کی تبدیلی کی مخالفت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ چین نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کی بھی مذمت کی ہے