Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل

کراچی میں بارشوں کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا جیسی خطرناک وبائی بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے، جس پر انتظامیہ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر بھر میں جراثیم کش اسپرے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اس حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے تمام اضلاع میں جراثیم کش

Loading...