Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی ماڈل نادیہ حسین ایف آئی اے کے شکنجے میں آگئیں

اسلام آباد: پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین شوہر عاطف خان کے بینک فراڈ کیس میں بڑی بیفشری نکلیں۔ ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے عاطف خان کی گرفتاری کے حوالے سے تحقیقات مکمل کرلی ہیں اور اداکارہ نادیہ حسین کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تحقیقات کے مطابق عاطف خان نے بینک فراڈ کی رقم سے نادیہ حسین کے سیلونز کو فائدہ پہنچایا۔

Loading...