
پی ایس ایل 10، ایلیمینیٹر، لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے ایلیمینیٹر راؤنڈ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کا 191 رنز کا ہدف 18.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان نے 47، محمد نعیم 14، عبداللہ شفیق 65، کوشال پریرا 30 اور بھانوکا راجاپاکسا نے 23 رنز بنائے۔ کراچی





















