Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیشنل گیمز 2025 میں 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ پنجاب کی شاندار برتری

نیشنل گیمز 2025 میں 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ پنجاب کی شاندار برتری

لاہور: نیشنل گیمز 2025 میں پنجاب کی مجموعی برتری مضبوطی سے برقرار ہے، جبکہ دیگر صوبے میڈلز ٹیبل پر پیچھے رہ گئے ہیں۔ پنجاب کے کھلاڑیوں کا جذبہ، محنت اور شاندار کارکردگی نمایاں ہے، جس کی بدولت صوبہ مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ پنجاب کے کھلاڑی اب تک 9 گولڈ میڈلز حاصل کر چکے ہیں جبکہ مجموعی میڈلز کی تعداد 62 ہو گئی ہے، جس نے انہیں نیشنل

Loading...