
کوٹ ادو، گیسولین سے بھرا ٹینکر الٹنے سے بلاسٹ کا خطرہ، ریسکیو آپریشن جاری
کوٹ ادو میں اڈا لعل میر کے نزدیک ہوٹل پر قیام کرنے والا گیسولین ٹینکر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں گیس لیکج شروع ہو گئی اور بلاسٹ کا خطرہ بڑھ گیا۔ فوری طور پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور صورتحال کو قابو میں کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو اصغر اقبال لغاری اور ایس ڈی پی او کوٹ ادو عبدالغفار خان







