گوگل؛ مصنوعی ذہانت کی غلط معلومات سے صحت کیلئے خطرات بڑھنے لگے گوگل کا دعویٰ ہے کہ یہ خلاصے ’مددگار‘ اور ’قابل اعتماد‘ ہیں، تاہم ماہرین نے ان میں سے کئی مثالوں کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔