اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافےکی منظوری دی اوگرا نے رواں مالی سال کے لیے سوئی سدرن کےلیے گیس 118 روپے47 پیسےفی ایم ایم بی ٹو مہنگی کرنےکی منظوری دی ہے