
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
ایشیا کپ کے دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاک بھارت میچ کے بعد بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستان کے ساتھ روایتی ہینڈ شیک نہ کرنے کی بھیانک وجہ سامنے آگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس وقت بھارتی کرکٹ ٹیم بھی انتہاپسندوں کے ہاتھوں میں یرغمال بنی ہوئی ہے، جس کے پیش نظر بھارتی ٹیم اسپورٹس مین اسپرٹ بھول گئی اور میچ کے اختتام پر پاکستانی ٹیم سے




















