
یو یو ہنی سنگھ کے آباؤ اجداد کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے ہے؟
بھارت کے مقبول ترین ریپر یو یو ہنی سنگھ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اپنی دیرینہ خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دبئی میں آر جے طیب عرشمان کے ساتھ بیٹھتے ہوئے بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ نے اپنے پاکستانی مداحوں کی تمام تر محبتوں اور سپورٹ کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع







