Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب

 چمن بارڈر پر واقع بابِ دوستی مکمل طور پر اپنی اصل حالت میں بحال ہے، اور افغان طالبان کے جانب سے کیے گئے تباہی کے جھوٹے دعوے مکمل طور پر بے نقاب ہو چکے ہیں۔ آئی جی ایف سی (نارتھ) نے چمن سیکٹر کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا جس کا مقصد موجودہ آپریشنل صورتحال کا جائزہ لینا اور پاک فوج کے جوانوں کو حوصلہ افزائی فراہم کرنا

Loading...