
سی سی پی او لاہور کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ہونے والے چمپئینر ٹرافی میچ کے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر سی سی پی او لاہور نے آئی سی سی سیکیورٹی ہیڈ ڈیوڈ ماسکر سے سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایس پی (سکیورٹی) عبدالوہاب نے سی سی پی او لاہور کو







