
آزاد کشمیر میں ڈکیتی کی واردات کا واقعہ
پاکستان کے ضلع صحبت پور کے قریب آزاد کشمیر میں ڈکیتی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد گھر میں گھس کر اسلحہ کے زورپر یرغمال بناکر کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ڈاکوؤں نے 144تولہ سونا، 54لاکھ نقد، 6 عدد موبائل فون، 1عدد پسٹل اور ایک عدد رائفل ودیگر گھریلو سامان لوٹ لیے۔ واردات کے مقام سے ملک محمد علی تھانہ چارسومیٹر کے







