
چیمپئنز ٹرافی؛ بارش کے باعث آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا کا میچ منسوخ
راولپنڈی میں بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا کا میچ منسوخ کردیا گیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ساتواں میچ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان شیڈول تھا لیکن بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہیں ہوسکا۔ تاہم اب آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا کے میچ کو منسوخ کردیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے







