
یومِ آزادی 2025 کے انتظامات پر اہم اجلاس، معرکۂ حق کے عنوان سے تقریبات کا انعقاد
وفاقی دارالحکومت میں یومِ آزادی 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر عطا تارڑ، رہنما مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری، آئی ایس پی آر، صوبائی حکومتوں اور دیگر وفاقی اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رواں برس 14 اگست کو معرکۂ حق







