Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا

اے ایف سی ایشیئن کپ کوالیفائر کے سلسلے میں افغانستان فٹبال ٹیم کی پاکستان آمد کا معاملہ حل ہونے کے قریب ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑیوں کو ویزے جاری کر دیے گئے ہیں، اور باقی ویزے آج جاری ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 23 رکنی افغان اسکواڈ میں سے 15 کھلاڑیوں کو ویزے جاری ہوچکے ہیں جبکہ بقیہ کھلاڑیوں کو بھی آج

Loading...