افغانستان سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ وہ سرحد پار دہشتگردی روکے ، اسحاق ڈار افغانستان میں امن خطے کے امن کے لیے بہت ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے دہشتگردی ناقابل قبول ہے، نائب وزیراعظم