پاکستان میں افغان شہریوں کی جانب سے دہشتگردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بےنقاب گرفتار دہشتگرد کی اعترافی ویڈیو پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کا واضح ثبوت ہے۔