Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ

سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ

کراچی: حکومتِ سندھ نے پاکستان کی پہلی سرکاری ٹیکسی سروس کے آغاز کی تیاریاں تیز کردی ہیں اور دسمبر 2025 تک ملک کی پہلی ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے کے ٹرانسپورٹ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ سندھ حکومت پہلی مرتبہ اپنی ٹیکسی سروس

Loading...