رینجرز اورپولیس کی مشترکہ کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

پاکستان رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب ملزم عبدالباقر عرف رحمان چھوٹو کو گرفتار کر لیا...