Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عالمی ایئرلائنز ایئر بس A320 جیٹس کی خرابی درست کرنے میں مصروف، فضائی سفر متاثر

عالمی ایئرلائنز ایئر بس A320 جیٹس کی خرابی درست کرنے میں مصروف، فضائی سفر متاثر

 عالمی ایئرلائنز ایئر بس A320 جیٹس میں سافٹ ویئر کی خرابی کو درست کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق سافٹ ویئر کی درستگی کے اقدامات کی وجہ سے یورپ اور ایشیا میں سینکڑوں پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں اور امریکہ میں تعطیلات کے دوران سفر متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوا ہے۔ ریگولیٹرز کی ہدایت پر ایئرلائنز نے رات بھر کام کیا

Loading...