ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو سلنڈر 87 روپے 21 پیسے مہنگا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی فی کلو 7 روپے 39 پیسے مہنگا کردیا گیا ہے۔