ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زخائر میں کتنی کمی آئی؟رپورٹ جاری کر دی گئی

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زخائر میں 69 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی...