
بلال سعید اور ازابیل کا گانا ’جدائیاں‘ ریلیز
پاکستان کے نامور گلوکار بلال سعید اور بھارتی اداکارہ ازابیل کا نیا گانا گزشتہ روز ریلیز کردیا گیا ہے۔ اس سے متعلق گلوکار بلال سعید اور ازابیل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کیا ہے ۔ View this post on Instagram A post shared by Bilal Saeed (@bilalsaeed_music) اس گانے کو یوٹیوب پر بھی وی آئی پی ریکارڈز کے اشتراک سے ریلیز کیا گیا







