پاک افغان سرحدی بندش؛ افغانستان کو کتنے ملین ڈالر کا نقصان ہونے لگا؟ پاک افغان سرحد کی بندش سے افغان معیشت پر منفی اثرات نمایاں ہورہے ہیں۔