Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام آباد ہائی کورٹ

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے کیس میں گرفتاری کو چیلنج کردیا

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے کیس میں گرفتاری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔  بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے کیس میں گرفتاری غیرقانونی قراردے کررہا کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عِدت کے

Loading...