Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

استعمال شدہ گاڑیوں کی جعلی کاغذات کے ذریعے کلیئرنس کا انکشاف

کسٹم حکام کراچی نے استعمال شدہ گاڑیوں کی جعلی کاغذات کے ذریعے کلیئرنس کا انکشاف کیا ہے۔ پاکستان کسٹمز کلیکٹریٹ اپریزیمنٹ ویسٹ کراچی نے جعلی کاغذات پر پرانی گاڑیاں درآمد کرنے والے گروہ کا سراغ لگا لیا ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق جعلی کاغذات بنانے میں ملوث ایک بینک ملازم سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق دورانِ تفتیش نجی بینک کے ملازم نے

Loading...