
جلد بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ غذائیں آج ہی ترک کردیں!
اگر آپ بھی جلدی بوڑھا ہونا نہیں چاہیے تو مندرجہ ذیل میں بتائی گئی غذائیں آج ہی کھانا چھوڑ دیں۔ ڈبل روٹی سفید ڈبل روٹی بیشتر گھروں میں ناشتے کا لازمی حصہ ہوتی ہے اور اس کے بغیر ہر عمر کے افراد ناشتے کو ادھورا سمجھتے ہیں حالانکہ اس کا زیادہ استعمال صحت کے لیے مفید نہیں۔ اس میں گلائسیمک انڈیکس زیادہ ہوتا ہے، جس کی وجہ سے







