
سندھ کی عوام کو صحت کارڈ دینے کے لیے سندھ حکومت تیار نہیں ہے، حلیم عادل شیخ
حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام کو صحت کارڈ دینے کے لیے سندھ حکومت تیار نہیں ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سندھ کی عوام کے لیے سہولیات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ، وڈیرانہ سوچ رکھنے والی جماعت کبھی بھی عوام کی ترقی نہیں چاہے گی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی عوام کو







