Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

احسن اقبال کی شہید پاک فوج کے سپاہی جمشید علی کے گھر آمد

وفاقی وزیر احسن اقبال وزیرستان میں شہید پاک فوج کے سپاہی جمشید علی کے گھر شکر گڑھ پہنچے۔ وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور کہا کہ جمشید علی نے دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی تازہ لہر ہے، دہشت گردوں کو شکست دیں گے، اسلام امن اور

Loading...