امریکہ پہنچنے کی کوشش کرنے والا افغان فوجی بارڈر پر گرفتار

افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ساتھ بطور سپاہی کام کرنے والا ایک افغان فوجی امریکی بارڈر فورس کے ہاتھوں گرفتار...