
کیلیفورنیا: خاندانی تقریب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
اسٹاکٹن : کیلیفورنیا کے شہر اسٹاکٹن میں بچے کی سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہفتے کی شام لسائل ایونیو کے 1900 بلاک میں پیش آیا جہاں ایک خاندانی تقریب جاری تھی۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سان جواکِن کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق مجموعی طور پر 14 افراد کو گولیوں کا نشانہ







