
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
دبئی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے خصوصی حکمت عملی پر غور کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران بیٹنگ لائن کے متعدد کھلاڑیوں نے اپنی حالیہ ناکامیوں کا برملا اعتراف کیا۔ کوچ مائیک ہیسن نے میٹنگ میں کھلاڑیوں کو واضح ہدایت دی کہ اسٹرائیک کو مسلسل







