Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہانگ کانگ کا مشہور فلوٹنگ ریسٹورنٹ سمندر میں ڈوب گیا

ہانگ کانگ کا مشہور فلوٹنگ (تیرنےوالا) ریسٹورنٹ جنوبی چین کے سمندر میں ڈوب گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہانگ کانگ کا مشہور جمبو فلوٹنگ ریسٹورنٹ جسے ایک بحری جہاز پربنایا گیا تھا ایبرڈین بندرگاہ سے دور ہٹائے جانے کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے بعد  جنوبی چین  کے سمندر میں ڈوب گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز  فلوٹنگ ریسٹورنٹ کو اس وقت ناپسندیدہ حالات کا

Loading...