Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
منکی پوکس

منکی پوکس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کے اعلان کے بعد پاکستان میں الرٹ جاری

عالمی سطح پر منکی پاکس کے پھیلاؤ کے خطرے اور عالمی ادارہ صحت کے اعلان کے بعدپاکستان میں الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر( این سی او سی) نے اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں منکی پوکس کی وباء کے پھیلاؤ کے پیش نظر اس سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی وضع کی جائے گی۔ اجلاس کی صدارت این سی او سی

Loading...