Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ورلڈ بک ڈے‘ منایا جارہا ہے

کتب بینی کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ورلڈ بک ڈے‘ منایا جارہا ہے ۔ یونیسکو کے تحت ورلڈ بک ڈے 1995 سے منایا جارہا ہے ۔یہ آئیڈیا مصنف ونسینٹ اینڈریس نے پیش کیا،جس کا بنیادی مقصد کتاب بینی کے شوق کو فروغ دینا اور اچھی کتابیں تحریر کرنے والے مصنفین کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ دور جدید نے ای بکس کا رجحان

Loading...