
نوازشریف کی ویکسی نیشن کا معاملہ: رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش، اہم انکشافات
لندن میں بیٹھے سابق وزیراعظم نوازشریف کو لاہور میں کورونا ویکسین لگنے کے معاملے پر پنجاب حکومت کی چار رکنی ٹیم نے رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکو پیش کی گئی اس رپورٹ کے مطابق کورونا ویکسی نیشن ڈیٹا کا اندراج چوکیدار اور وارڈ بوائے کرتے رہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپتال کے چارملازمین نے لندن میں موجود سابق وزیراعظم نوازشریف







