یوم تاسیس؛ پیپلزپارٹی محروم طبقات کی آواز بنتی رہے گی، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے 58 ویں یوم تاسیس پر پیغام