Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم

غیر ملکی فنڈنگ سے ہماری حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ سے ہماری حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی، میرے پاس خط ہے اور وہ ثبوت ہے تاہم حکومت جاتی ہے تو جائے، جان جاتی ہے تو جائے میں ان چوروں کو معاف نہیں کروں گا۔ امر بالمعروف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سب سے

Loading...