Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے چین کے شہر ہونان میں بی ڈو سمٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے چینی نائب وزیر اعظم لی چھیانگ سے اہم ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے بی ڈو نیویگیشن سسٹم کو پاکستان کی معیشت، روزگار اور عالمی شراکت داری میں انقلابی کردار کا حامل قرار دیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ بی ڈو نظام

Loading...