
ایک کمزور پاس ورڈ نے 158 سال پرانی کمپنی کو تباہ کردیا: سائبر حملے سے 700 ملازمین بے روزگار
صرف ایک کمزور پاس ورڈ نے برطانیہ کی 158 سالہ پرانی ٹرانسپورٹ کمپنی کو تباہی سے دوچار کردیا جس کے نتیجے میں 700 سے زائد افراد ملازمت سے محروم ہوگئے۔ یہ واقعہ نارتھ ہیمپٹن شائر کی کمپنی کے این پی لاجسٹکس گروپ کے ساتھ پیش آیا جو ’’نائیٹس آف گولڈ‘‘ کے نام سے 500 سے زائد ٹرک چلاتی تھی۔ ہیکرز نے ایک ملازم کا پاس ورڈ حاصل کرکے







