
فلسطین کی حمایت کرنا گیگی حدید کو مہنگا پڑگیا، جان سے مارنے کی دھمکی
فلسطین کی حمایت کرنے پر گیگی حدید اور ان کے اہل خانہ کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادرے کے مطابق معروف ماڈل نے حالیہ دنوں میں اسرائیل اور فلسطین کے جاری تنازعے کے متعلق سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا اور فلسطینی عوام کے حق میں بات کی تھی۔ اس سوشل میدیا پوسٹ کے بعد







