Tue, 21-Oct-2025

کوئی خبر دستیاب نہیں۔

ہڈیاں چٹخنے کی آوازیں، کس بیماری کی علامت ہے؟ وجوہات اور علاج

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ ہڈیاں چٹخنے کی آوازیں کس خطرناک بیماری کی علامت ہے۔ اکثر لوگ بیٹھے بیٹھے اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کو چٹخاتے ہیں یا پھر بیٹھ کر اٹھتے ہوئے گھٹنوں سے چٹخنے کی آوازیں آتی ہیں تو ان کو ایسا لگتا ہے کہ جیسے ان کی انگلیوں کے جوڑوں کی ہڈیوں کے ٹکراؤ یا رگڑنے سے یہ آواز پیدا ہورہی ہے یا پھر یہ

Loading...