Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چھوٹی سی کیتلی 8 کروڑ میں فروخت

 برطانیہ میں ہونے والی ایک  نیلامی میں چھوٹی سی ’کیتلی ‘ پانچ لاکھ  ڈالر یعنی 8 کروڑ 30 لاکھ  پاکستانی روپے میں فروخت  ہوئی ہے ۔  ہواکچھ یوں کہ لاک ڈاؤن کے دوران ڈربی شائر، برطانیہ کہ ایک 51 سالہ شخص کو گھر کے گیراج میں صفائی کے دوران یہ چھوٹی سی ’کیتلی‘ملی جس پر مذکورہ شخص  نے آثار قدیمہ سے رابطہ کیا  ۔ مزکورہ شخص کے مطابق

Loading...