
شبلی فراز کم از کم اپنی یوٹرن حکومت کو معصوم ثابت نہ کریں ، مرتضٰی وہاب
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ شبلی فراز کم از کم اپنی یو ٹرن حکومت کو معصوم ثابت نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شبلی فراز “سلیکٹڈ” کا دفاع کرنے میں اپنی کارکردگی کی استعداد ظاہر کررہے ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا







